the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مظفرنگر،30اگسٹ(ایجنسی)اترپرديش ميں چلتى ٹرين ميں خواتين کو پريشان کرنے کے ايک اور واقعہ ميں ايک نوجوان خاتون اس وقت سنگين طورپر زخمى ہوگئى جب اس نے نوجوانوں کے ذريعہ ہراساں کئے جانے اور اس کا بيگ چھيننے کى کوشش کے بعد چلتى ٹرين



سے چھلانگ لگا دى۔
سرکارى ريلوے پوليس کے مطابق يہ واقعہ شاملى ريلوے اسٹيشن کے نزديک گزشتہ روز پيش آيا۔ نئى دہلى کے مکھرجى نگر ميں رہنے والى يہ 25 سالہ خاتون اپنے دو بھائيوں کے ساتھ اجمير ۔ہردوار ايکسپريس کے ذريعہ دہلى سے ہردوار جارہى تھى۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.